اسلام آباد، انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، مردہ مرغیاں فروخت کرنے کی کوشش ناکام ،درجنوں مردہ مرغیاں برآمد،2ملزمان گرفتار

منگل 22 مارچ 2016 21:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کاروائی ، مردہ مرغیاں فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناکردرجنوں مردہ مرغیاں برآمد کرلیں ۔

(جاری ہے)

تفصلات کے مطا بق منگل کواسلام آباد انتظامیہ اور پولیس مشترکہ کی کاروائی ، مردہ مرغیاں فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناکر مردہ درجنوں مرغیاں برآمد کرلیں۔جی سیون میں مجسٹریٹ عبدالہادی اور ای ایس پی عمر خان نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے بتیس مردہ مرغیاں برآمد کرلیں ۔ موٹر وے کے زریعے مردہ گاڑیاں اسلام آباد لائی جارہی تھیں ۔دوسرے شہر سے دوگاڑیوں میں مردہ مرغیاں لانے والے دو افراددھر لیے گئے۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ عنوان :