افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 22 مارچ 2016 20:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) حکومت نے 3افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس افسر احسان غنی کو گریڈ 22میں ترقی دیدی گئی ،اقبال محمود کو گریڈ 22میں ترقی دیکر ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کر دیا گیا اور شیخ نسیم الزمان کی گریڈ 22میں ترقی دے کر نیشنل پولیس اکیڈمی کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :