ریزی ودھرسپون 40 برس کی ہوگئیں
منگل 22 مارچ 2016 14:09
لاس اینجلس۔ 22 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ ریزی ودھرسپون 40 برس کی ہوگئی۔ ریزی ودھرسپون نے اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار دعوت کا اہتمام کیا جس میں ہالی وڈ کی سرکردگی شخصیات نے شرکت کی۔ دعوت کا اہتمام پیر اور منگل کی درمیانی شب کیلی فورنیا کے مقام وارویک میں کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ریزی نے اس موقع پر چمکدار ڈریس زیب تن کر رکھا تھا اور بے حد مسرور نظر آرہی تھیں ۔
ان کی دعوت میں گلوکار کیتھ اربن نے خصوصی طور پر ایک گانا گایا جس کی تاپ پر سب مہمانوں نے رقص بھی کیا۔ ریزی نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر فوری طور پر انسٹا گرام پر شیئرز کیں۔ ان تصاویر میں ٹیلر سوئفٹ ‘ جنیفر میئر ‘ کیٹ ہڈسن ‘ جنیفر اینسٹن ‘ رابرٹ جونیئر ڈونئی اور میتھیو میک کناگی وغیرہ نمایاں نطر آرہے ہیں ‘ ریزی ی پارٹی رات دو بجے ختم ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.