"سایہ خدائے ذوالجلال"کی نمائش عیدالفطر پر ہوگی

منگل 22 مارچ 2016 13:08

"سایہ خدائے ذوالجلال"کی نمائش عیدالفطر پر ہوگی

لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء ) نئی پاکستانی اردو فلم "سایہ خدائے ذوالجلال"کی نمائش عیدالفطر پر ہوگی۔

(جاری ہے)

اس فلم میں ٹی وی اداکار کامران مجاہد نے پہلی مرتبہ بطو ر فلمسٹارایک منفرد کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ تیزی سے لاہور کے مختلف مقامات پر جاری ہے۔فلم کا موضوع حب الوطنی ہے جس کی آج کل کے ماحول میں اشد ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :