دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 22 مارچ 2016 12:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد33800کیوسک اور اخراج :12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 27000کیوسک اور اخراج 27000 کیوسک،جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد62800کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد23800کیوسک اور اخراج 18800 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد64900کیوسک اور اخراج 60400کیوسک،چشمہ: آمد68700کیوسک اوراخراج 59500 کیوسک، تونسہ: آمد53000 کیوسک اور اخراج49500کیوسک، پنجند: آمد29900کیوسک اور اخراج27400کیوسک، گدو: آمد 71500کیوسک اور اخراج 65400 کیوسک، سکھر: آمد54200کیوسک اور اخراج 25300کیوسک، کوٹری:آمد27100کیوسک اور اخراج4000 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1455.16فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.702ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1132.85فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.399ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :