راولپنڈی‘ بینظیر ایئرپورٹ پر بم کی افواہ ‘بیرون ملک جانے والی 10پروازوں کو روک لیا گیا
منگل 22 مارچ 2016 12:27
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) راولپنڈی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے باعث فلائیٹس تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پروازوں کو روانگی سے قبل بی ڈی ایس نے کلیئر قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع ملی جس کے باعث بیرون ملک جانے والی 10پروازوں کو روک لیا گیا جبکہ بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کو لاہور اورپشاور موڑ دیا گیا۔
جھوٹی اطلاع کے باعث اندرون وبیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے طیاروں کو کلیئر قرار دینے کے بعد روانہ کیا گیا جو اب جلد ہی اپنی منزل تک پہنچ جائینگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.