کابل: سکیورٹی فورسز کی کارروائی،طالبان کا سینئیر رہنما گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 مارچ 2016 12:09

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) : کابل میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے طالبان کے سینئیر رہنما کو گرفتار کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان کے شمالی صوبے قندوز میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں طالبان کا سینئیر رہنما گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

افغان وزارت دفاع نے بھی طالبان سینئیر رہنما کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :