پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،ملک رشیداحمدخاں

منگل 22 مارچ 2016 11:21

قصور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء ) وزیراعظم محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاکستان کی شان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک رشیداحمدخاں نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف نے ہمیشہ پاکستان کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیاہے اور پاکستان کی ترقی اور بہتری ان کی خواہش رہی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) ایسی جماعت ہے جوپاکستان کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :