پاکستانی فوج کی سرحد پار دراندازی سے ہماری قومی خودمختاری کو نقصان پہنچ رہا ہے ، ڈپٹی اسپیکرافغان پارلیمنٹ

پیر 21 مارچ 2016 22:18

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء ) افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ظہیر القادر نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے سرحد پار دراندازی کے واقعات سے افغانستان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کوافغان میڈیا کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر نے کہاکہ افغان سرزمین کے اندر پاکستانی فوج اپنی تنصیبات قائم کررہی ہے ۔گزشتہ روز سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا تھا کہ امریکہ پاکستان کی طرف سے سرحد پار دراندازی کے واقعات پر خاموش ہے کو دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی معاہدے کے خلاف ہے ۔

متعلقہ عنوان :