شامی حکومت کو پارلیمانی انتخابات کو جواز بنا کر امن مذاکرات سے نہیں بھاگنے دیں گے،شامی اپوزیشن
پیر 21 مارچ 2016 21:46
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) شامی اپوزیشن نے کہا ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کو جواز بنا کر امن مذاکرات کے اگلے مرحلے میں التوا کی کوششوں کو رد کرتی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں 13 اپریل کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ ان کی وجہ سے جنیوا میں جاری امن مذاکرات کا سلسلہ تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی انتخابات کے انعقاد کے لیے امن مذاکرات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ شامی صدر بشار الاسد نے ملک میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.