پرویز خٹک نے خیبرپختونخوا کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے مستقل طور پر بچانے کیلئے طویل المعیاد جامع منصوبہ تشکیل دینے کاحکم دیدیا
آئندہ بجٹ میں سڑکوں کے نئے منصوبے شامل نہیں کئے جائیگے،پشاور جیل میں قیدیوں کیلئے گنجائش پیدا کرنے کیلئے خصوصی ونگ کی تعمیر کیاجائیگا،وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلے
پیر 21 مارچ 2016 21:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے مستقل طور پر بچانے کیلئے ایک طویل المعیاد جامع منصوبہ تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جس پر وفاقی حکومت کے تعاون سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ وہ سول سیکرٹریٹ پشاور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ششماہی جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
اجلاس میں وزیر خزانہ مظفر سید، سینئر وزیر، وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان، معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب، چیف سیکرٹری امجد علی خان اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان کے علاوہ انتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مواصلات و تعمیرات، آبپاشی، خزانہ، داخلہ، اوقاف، مقامی حکومت، آبنوشی، صنعت، سائنس ٹیکنالوجی اور خصوصی اقدامات جیسے شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.