سجاول کے قریب ٹریفک حادثہ،6افراد زخمی

پیر 21 مارچ 2016 20:10

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) سجاول کے قریب حادثہ ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سجاول کے قریب بیراج موری پر کار اور ٹرک کے ٹکر کے بعد ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک پر سوار 6 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

متعلقہ عنوان :