خصدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 21 مارچ 2016 19:56

خصدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2016ء)خصدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اہم شہر خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ شدید خوف و حراس کا شکار ہو گئے ہیں اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 8-5 تھی۔