صدر کی وانا میں دہشتگردی کیخلاف برسر پیکار فوجی جوانوں سے ملاقات

خیبرپختونخواہ کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا اور دوسرے اعلیٰ فوجی اور سول حکام صدر کے ہمراہ تھے

پیر 21 مارچ 2016 19:48

جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) صدر ممنون حسین نے پیر کے روز وانا کا دورہ کیا اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہیں قبائلی علاقوں کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی ٗ خیبرپختونخواہ کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا اور دوسرے اعلیٰ فوجی اور سول حکام صدر کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :