نامزد میئر کراچی وسیم اختر گھانچی پاڑہ سے صفائی مہم شروع کیے بغیر نائن زیرو چلے گئے
پیر 21 مارچ 2016 16:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی صفائی مہم جاری ہے،نامزد میئر وسیم اختر کو گھانچی پاڑہ میں مہم کا آغاز کرنا تھا لیکن انہیں نائن زیرو طلب کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے نامزد مئیر وسیم اختر نے گھانچی پاڑہ میں صفائی مہم کا آغاز کرنا تھا، لیکن وہ مہم شروع سے ہونے سے قبل ہی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو روانہ ہوگئے۔چیئرمین یونین کونسل 23 سلطان محمود کے مطابق وسیم اختر کو ایمریجنسی کال پر نائن زیرو طلب کیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے صفائی مہم میں کوئی تعاون نہیں کیا جارہاہم اپنے وسائل کو بروئے کار لاکر کام کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.