پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ پر دستخط کل ہوں گے

پیر 21 مارچ 2016 16:20

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) پر کل منگل کو دستخط کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں ہونے والی ایف ٹی اے سے متعلق تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر، وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام، ترکی کے پاکستان میں سفیر سمیت حکام شرکت کریں گے۔ ایف ٹی اے سے نہ صرف دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی بلکہ معیشت کی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :