سپین میں کوچ کے حادثہ کی ہلاکشدگان میں 7 اطالوی اور 2جرمن طالبات بھی شامل ہیں،حکام

پیر 21 مارچ 2016 15:28

میڈرڈ ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) شمال مشرقی سپین میں کوچ کے حادثہ میں ہلاک میں ہونے والی طالبات میں 7 اطالوی اور 2جرمن طالبات بھی شامل ہیں پیر کو سپین کے ایک علاقائی افسر نے بتایاکہ گذشتہ روز پیش آنے والے حادثہ کے متاثرین کی عمریں 19 اور 25 سال کے مابین ہیں ۔

(جاری ہے)

حادثہ کی 13 ہلاک شدگان میں رومانیہ ،فرانس، آسٹریلیااور ازبکستان کی ایک ایک خاتون بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :