مغربی بنگال میں غصیلے ہاتھی نے ایک شخص کو کسی کھلونے کی طرح مسل دیا ‘ نو جوان زندگی کی بازی ہارگیا

پیر 21 مارچ 2016 15:15

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) مغربی بنگال میں غصیلے ہاتھی نے ایک شخص کو کسی کھلونے کی طرح مسل دیا ، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں ہاتھی نے نوجوان کو ہلاک کر دیا ۔ گزشتہ دنوں جنوبی کیرالہ میں ایک ہاتھی نے گاڑیوں کاحشر کر دیا تھا ‘ اس سے پہلے اسکول میں گھسنے والے تیندوے نے متعدد افراد کو زخمی کیا

متعلقہ عنوان :