سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 87ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی

پیر 21 مارچ 2016 15:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 87ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے سالگرہ کی تقاریب کا اہتمام کیاجائیگا اور بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات کوخراج عقیدت پیش کیاجائیگا

متعلقہ عنوان :