جماعت اسلامی پاکستان کے آڈیٹر کی گاڑی چوری ہو گئی

پیر 21 مارچ 2016 14:59

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ مالیات کے آڈیٹر انیس احمد خان کی گاڑی LEE 6141 ہائی روف ریس کورس پارک سے چوری ہو گئی ۔ انہوں نے ریس کورس تھانہ میں رپورٹ درج کرادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :