این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی ‘تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

پیر 21 مارچ 2016 14:53

اسلام آباد /گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کل منگل کو ہوگی اور اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جسٹس ریٹائرڈ افتخار احمد چیمہ کو اور پاکستان تحریک انصاف نے محمد احمد چھٹہ کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 262پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :