گلگت،صو با ئی حکو مت عوامی مفا د کے لئے بلا امیتاز سرگرم ہے ،حاجی عابد علی بیگ

پیر 21 مارچ 2016 14:43

گلگت ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معا ون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت عوامی مفا د کے تمام ا قدامات کے لئے بلا امیتاز سر گرم عمل ہے ،گلگت بلتستان میں قیا م امن اور عوام کو سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔

(جاری ہے)

21 مارچ۔2016ء سے گفتگوکے دوران انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیا دت میں علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے متحد ہیں ، شہر یو ں کے مسا ئل حل کر نے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی خد مت پر یقین رکھتی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے ایجنڈ ے سے عوام کی زند گیو ں میں معا شی انقلا ب آ ئے گا۔