پر امن گلگت بلتستان خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے،صوبا ئی وزیرڈاکٹر اقبا ل
پیر 21 مارچ 2016 14:43
گلگت ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) صوبا ئی وزیرتعمیرات ڈاکٹر اقبا ل نے کہا ہے کہ پر امن گلگت بلتستان خطے کی عوام کے وسیع تر مفاد میں ہے۔شہید سیف الرحمٰن کی خطے میں قیام امن کیلئے دی گئی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔
(جاری ہے)
2016ء سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں شہید امن سیف الرحمٰن کی علاقے کیلئے امن وبھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔
صوبائی وزیر نے کہاکہ شہید امن کے حوالے سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شرکت کریں گے ۔انہوں نے مذید کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن کے قیام کے ساتھ ساتھ خطے میں تعمیر وترقی کیلئے بھر پوراقدامات کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.