برطانیہ کے دو بحری جہاز امریکہ کے لئے پلوٹونیم لے جانے جاپان پہنچ گئے
پیر 21 مارچ 2016 13:44
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) برطانیہ کے دو بحری جہاز امریکہ کے لئے دوطرفہ معاہدے کے تحت پلوٹونیم لے جانے کے لئے جاپان پہنچ گئے جو کہ درجنوں ایٹم بم بنانے کے لئے کافی ہو گی جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی بحری جہاز ٹوکیو کے شمال مشرق ساحلی گاؤں توکائی پہنچے ہیں جو کہ ملک کی اہم جوہری ریسرچ تنصیب کا اہم مرکز ہے رپورٹ کے مطابق بیلسفک ایگرٹ اور بیلسفک حیرون دونوں بحری جہاز 331 کلو گرام پلوٹونیم لے کر امریکہ جائیں گے جس سے امریکہ درجنوں بم بنا سکتا ہے یہ پلوٹونیم دونوں ممالک کے درمیان 2014 میں طے پانے والے معاہدے کے تحت جاپان امریکہ کو فراہم کرے گا ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.