سعودی عرب میں ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کرلیا
طائف میں 66 اور قطیف میں 11 افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ‘رپورٹ
پیر 21 مارچ 2016 13:35
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء)سعودی عرب میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران طائف اور قطیف شہروں میں 77 غیر ملکی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا ‘ طائف میں 66 اور قطیف میں 11 افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شعبہ دعوت وارشاد کے باہمی تعاون سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد السواط نے بتایا کہ جمادی الاول میں مجموعی طورپر 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.