یوم پاکستان پریڈکی تیاریاں ‘ریہرسل کے لیے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی
میاں محمد ندیم پیر 21 مارچ 2016 12:58
اسلام آباد (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21مارچ۔2016ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے،جو کہ دوپہر تک بند رہے گی۔موبائل فون سروس یوم پاکستان پریڈ کی تیاریوںاور ریہرسل کے باعث بند کی گئی ہے جو پریڈ گراﺅنڈ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔23مارچ یوم پاکستان کی پریڈ کو پاکستان کی تاریخ میں ایک کلیدی حیثیت حاصل ہے۔
عوام کی سہولت اور سکیورٹی کے پیش نظر ا?ج سے 23 مارچ تک ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے ذریعے جنرل پبلک ٹریفک پلان سے بار بار اگاہی کی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے ٹریفک پلان کے مطابق 21 مارچ سے 23 مارچ تک فیض آباد سے راول ڈیم چوک اور زیرپوائنٹ انٹرچینج سے صبح 6 بجے سہ پہر تین بجے تمام گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.