اسپین ،بس حادثے کا شکار، 13 غیر ملکی طلباء ہلاک ،30زخمی
پیر 21 مارچ 2016 12:42
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) سپین میں غیر ملکی طلباء کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 13 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں۔سپینی حکام کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین شامل ہیں۔کاتولونیا میں حکام نے بتایا کہ علی الصبح ویلینشیا اور بارسیلونا کو ملانے والی سڑک پر پیش آ یا، زخمیوں میں 8 کی حالت تشویشناک ہے، حکام کے مطابق ان طلباء کا تعلق 19 ممالک سے ہے اور ان میں سے کئی طلباء یورپی یونین میں اسٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.