مسلم لیگ ن نے سردار یعقوب ناصر کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 مارچ 2016 12:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مارچ 2016ء) : مسلم لیگ ن نے سردار یعقوب ناصر کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے ظفر اقبال جھگڑا کی خالی نشست پر سردار یعقوب ناصر کو سینیٹ کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ن لیگی رہنما ظفر اقبال جھگڑا کوگورنر خیبر پختونخواہ مقرر کیا گیا جس کے بعد ان کی سینیٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :