شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر لیا۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 مارچ 2016 12:12

کوریا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مارچ 2016ء): شمالی کوریا نے میزائل کو ایک اور تجربہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ مشرقی سمندر سے کیا۔ یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گذشتہ ہفتے بھی دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔