شیخ رشید احمد کی معروف اداکارہ ریما اور انکے شوہر ڈاکٹر طارق سے نئی دہلی میں ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 21 مارچ 2016 00:51

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20مارچ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو نئی دہلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :