آئین وقانون کی حکمرانی ملک کیلئے لازم ہو چکی ہے‘ جمہو ریت کی مضبوطی اور اسکا تحفظ بھی آئین وقانون سے ہی ممکن ہے ‘عام اور طاقتوار آدمی کیلئے قانون ایک جیسا ہی ہو نا چاہیے ،جسٹس ڈیمو کر ٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کا انٹرویو
اتوار 20 مارچ 2016 23:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20مارچ۔2016ء) جسٹس ڈیمو کر ٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین وقانون کی حکمرانی ملک کیلئے لازم ہو چکی ہے ‘جمہو ریت کی مضبوطی اور اسکا تحفظ بھی آئین وقانون سے ہی ممکن ہے ‘عام اور طاقتوار آدمی کیلئے قانون ایک جیسا ہی ہو نا چاہیے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ میں نے ہمیشہ آئین وقانون کی حکمرانی کی بات کی ہے کیونکہ جب ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی نہیں ہوگی تو ملک میں کسی بھی جرم کر نیوالوں کو سزا نہیں ملے سکے گی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقا جمہو ریت میں ہے اور جمہوری حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ قوم سے کیے جانیوالے وعدوں کو پورا کر یں اور ملک میں ایسا سسٹم لائے حق دار کو اسکا حق ملے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی جماعت کا دائرہ کا ر پورے ملک تک لیکر جائیں گے جسکے لیے حکمت عملی بنا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.