اسلام آباد‘ اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی‘امریکی سفارتخانے کے اہلکار کے قتل میں ملوث 5افغان گروہ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ‘ گولیاں اور لوٹا ہوا سونا ‘ نقدی اور دیگر سامان برآمد
اتوار 20 مارچ 2016 18:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی‘ خطرناک افغان گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار‘ ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ‘ گولیاں اور لوٹا ہوا سامان جس میں سونا ‘ نقدی اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی‘ خطرناک افغان گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار‘ ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ‘ گولیاں اور لوٹا ہوا سامان جس میں سونا ‘ نقدی اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
اسی گروہ نے ایک سال قبل امریکی سفارتخانے کے اہلکار کو بھی قتل کیا تھا۔ خفیہ اطلاع پر سپیشل انوسٹیگیشن یونٹ نے جی نائن تھری کے قریب جنگل میں چھاپہ مار کر 5 رکنی بین الصوبائی افغان گروہ گرفتار کر لیا۔ یہ گروہ کافی عرصہ سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں وارداتوں کے واقعات میں ملوث رہے جبکہ اسی گروہ نے نوشہرہ میں وارداتیں کی ۔ اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے گروہ کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.