پرویز مشرف کے ملک میں واپس آنے یا نہ آنے پر بھی شرطیں لگ گئیں

اتوار 20 مارچ 2016 16:20

پرویز مشرف کے ملک میں واپس آنے یا نہ آنے پر بھی شرطیں لگ گئیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی ابھی تک موضوع بحث ہے۔ سنگین مقدمات کیوجہ سے پرویز مشرف کے ملک میں واپس آنے یا نہ آنے پر بھی شرطیں لگ گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :