رواں سال ہولی تہوار نہیں مناؤں گی، کرینہ کپور

اتوار 20 مارچ 2016 16:18

رواں سال ہولی تہوار نہیں مناؤں گی، کرینہ کپور

ممبئی۔ 20 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مارچ۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ وہ رواں سال ہولی تہوار نہیں منائیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ اس سال وہ ہولی تہوار کی خوشیاں نہیں منائیں گی۔

(جاری ہے)

اسوقت ان کی تمام تر توجہ اپنی نئی فلم کی اینڈ کا کی عکسبندی میں بھرپور پروموشن پر مرکوز ہو گی۔وہ امید کرتی ہیں کہ ان کی یہ فلم مداحوں کو پسند آئیگی اور کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔فلم میں ان کے ہیرو اداکار ارجن کپور ہونگے۔فلم کی ہدایات آر کے بالکی نے دی ہے۔فلم یکم اپریلکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔