مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
اتوار 20 مارچ 2016 15:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء)مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد تیزی آگئی۔رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
(جاری ہے)
کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال اب تک 32 ہزار پرانی گاڑیاں درآمد کی جاچکی ہیں جن پر امپورٹرز نے 21 ارب بارہ کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی ادا کی ہے۔گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 22 ہزار گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں جن کی مالیت تریپن ارب 93 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ اس دوران پاکستانی مارکیٹ میں درآمدی کاروں کا شیئر پندرہ فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.