آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب،پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی

اتوار 20 مارچ 2016 14:45

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب،پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی ،آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کا دسواں جائزہ مکمل کر چکا ہے ،ٹیکس اور توانائی اصلاحات پرعمل ہونا باقی ہے، نقصان میں چلنے والے اداروں کی تنظیم نو نہیں ہو سکی،رواں سال اقتصادی شرح نمو کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا،مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے چار فیصد رہے گی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب،پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی ،آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کا دسواں جائزہ مکمل کر چکا ہے ،ٹیکس اور توانائی اصلاحات پرعمل ہونا باقی ہے، نقصان میں چلنے والے اداروں کی تنظیم نو نہیں ہو سکی،رواں سال اقتصادی شرح نمو کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا،مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے چار فیصد رہے گی۔

متعلقہ عنوان :