پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)شام 5بجے ہو گا ‘ پی آئی اے کارپوریشنز منتقلی بل 2015 سمیت اہم قانون سازی ہو گی
اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ایجنڈے سمیت کارروائی کے ایام کا تعین کیا جائیگا اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہو گا ‘مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی
اتوار 20 مارچ 2016 14:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)شام بجے 5 بجے ہو گا جس میں پی آئی اے کارپوریشنز منتقلی بل 2015 سمیت اہم قانون سازی کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔مشترکہ اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ایجنڈے سمیت کارروائی کے ایام کا تعین کیا جائیگا‘اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)شام 5 بجے ہو گا۔مشترکہ اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ایجنڈے سمیت کارروائی کے ایام کا تعین کیا جائے گا۔دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔(جاری ہے)
مشترکہ اجلاس سے پہلے حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو پی آئی اے کارپوریشنز منتقلی بل 2015 پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت کوشش کرے گی کہ وہ مشترکہ اجلاس میں پی آئی اے کارپوریشنز منتقلی بل 2015 پاس کروا لئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کے 5بل بھی مشترکہ اجلاس سے منظور کرائے گی، ان بلز میں زنا بالجبر،غیرت کے نام پر قتل،نجکاری کمیشن ،دوران حراست تشدد یا اموات اور سول سروس میں اصلاحات کے بل شامل ہیںمزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.