گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز کے لئے وقت کم نکلتا ہے ‘ فضاء علی
اتوار 20 مارچ 2016 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) اداکارہ فضاء علی نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں ، شوبز کی سیاست سے بھی ہمیشہ دور رہتی ہوں اور خود کو صرف شوبز تک ہی محدود رکھا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اداکاری ، گلوکاری ، میزبانی اور ماڈلنگ کر چکی ہوں مگر اب گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز کے لئے وقت کم نکلتا ہے ۔ فضاء علی نے کہا کہ اولاد اور والدین کا رشتہ کیا ہوتا ہے اس کی اصل حقیقت اس وقت مجھ پر عیاں ہوئی جب میں ماں بنی اور اب زیادہ وقت اپنی بیٹی کے ساتھ ہی گزرتا ہے اور میں اپنی زندگی کے سب سے زیادہ خوشگوار لمحے گزار رہی ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.