انوشکا جیسی با صلاحیت اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا بے حد پسند ہے،سلمان خان

اتوار 20 مارچ 2016 14:07

انوشکا جیسی با صلاحیت اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا بے حد پسند ہے،سلمان ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انوشکا شرما جیسی با صلاحیت اداکاراؤں کے ساتھ اداکاری کرنا بے حد پسند ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہونے اداکار سلمان خان کاکہنا تھا کہ انکا اداکارہ انوشکا شرما کے ہمراہ فلم ”سلطان “میں اداکاری کا تجربہ شاندار رہا ہے اور انھوں نے انوشکا جیسی با صلاحیت اداکارہ کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آیا اور وہ آگے بھی انکے ساتھ کام کرنے مو قع ملا تو ضرور کروں گا۔واضح رہے دبنگ خان ان دنوں یش راج فلمز کے بینر تلے تیار کی جانے والی فلم ”سلطان“کو شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :