فواد خان اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب،ریلیز کے پہلے دو دنوں میں 14کروڑ کما لیے
اتوار 20 مارچ 2016 14:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 مارچ۔2016ء)بھارتی فلم انڈسٹری میں تیزی سے کامیابیوں کا سفر طے کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان بالی وڈ فلم”کپور اینڈ سنز“میں شاندار اداکاری کے باعث اپنے مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم”کپور اینڈ سنز“نے ریلیز سے پہلے ہی بالی ووڈ میں دھوم مچا رکھی تھی اور ریلیز کے پہلے دو دنوں میں 14کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو گی۔
شکن بترا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس کامیڈی ڈرامہ فلم کی کہانی وہ بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو الگ ہو جاتے ہیں ،کہانی اس وقت دلچسپ ہو جاتی ہے جب ان کے 90برس کے دادا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان دونوں بھائیوں کو اپنے پرانے گھر بلاتے ہیں۔اس فلم کی کاسٹ میں فواد کان کے علاوہ عالیہ بھٹ،دھارتھ ملہوترا،رشی کپوراور تنا پھاٹک بھی شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.