سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ڈسپنسریوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں کے فلٹر کلینکس کا درجہ دینے کا فیصلہ
ٹیچنگ ہسپتالوں کے کیچ منٹ ایریا میں واقع ڈسپنسریوں کو متعلقہ ہسپتال کے ساتھ منسلک کیا جائیگا پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر جناح ہسپتال کے ساتھ فلٹر کلینکس اٹیچ کئے جائیں گے ‘ سیکرٹری صحت نجم احمد شاہ
ہفتہ 19 مارچ 2016 20:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر انتظام چلنے والی ڈسپنسریوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں کے فلٹر کلینکس کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اس اقدام سے بڑے ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور کے علاوہ وارڈوں میں مریضوں کا رش اور ورک لوڈ کم کرنے میں مدد ملے گی جس سے ہسپتالوں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا ۔ اس سلسلہ میں ہفتہ کے روز سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج /جناح ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ملک ظہیر عباس، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، ای ڈی او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد سعید اوردیگر افسران نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.