Live Updates

عمران خان اور شیخ رشید نے اکٹھے لنچ کیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 19:33

کولکتہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اوبرائے ہوٹل میں اکٹھے دوپہر کا کھانا کھایا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ بھارت گئے ہوئے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ لنچ کے دوران لی گئی تصویر کو ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :