گر می کا سیزن شروع ہو تے ہی محکمہ خورا ک ایبٹ آباد کا مشرو با ت اور کو لڈ ڈرنک کے خلاف کریک ڈا ؤن

ہفتہ 19 مارچ 2016 18:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) گر می کا سیزن شروع ہو تے ہی محکمہ خورا ک ایبٹ آباد کا مشرو با ت اور کو لڈ ڈرنک کے خلاف کریک ڈا ؤن، لا کھو ں رو پے ما لیت کی غیر معیا ری کولڈڈرنک مشرو با ت ایبٹ آباد شہر کے مختلف گو دا مو ں سے 4000ہزار بو تلیں قبضہ میں لیکر 150000ہزار رو پے جر ما نہ کر کے سر کا ری خزانہ میں جمع کر دیا صو با ئی وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی اور سیکریٹری خورا ک خیبر پختو نخوا عصمت اﷲ خا ن گنڈا پور نے محکمہ خورا ک ایبٹ آباد کی سا بقہ کا ر کر دگی سہرا تے ہو ئے ہدا یت کی کہ گر می کا سیزن شروع ہو تے ہی غیر معیا ری کو لڈ ڈرنک و مشرو با ت کے خلا ف کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئے تا کہ عوا م ایسی غیر معیا ری مشرو با ت اور کو لڈ ڈرنک سے بچ سکیں اس سلسلے میں محکمہ خورا ک ایبٹ آباد کے فوڈ کنٹرولر شا د محمد اور اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر طا رق اور فیلڈ سٹا ف کے ہمرا ہ ایبٹ آباد شہر میں دورا ں چیکنگ مختلف گودا مو ں سے لا کھو ں رو پے ما لیت کی 4000ہزار غیر معیا ری مشرو با ت و کو لڈ ڈرنگ کو قضہ میں لیکر 150000ہزار رو پے جر ما نہ سر کا رٰ خزانہ میں جمع کر دیا اور اس سلسلے کو مزید جا ری رکھتے ہو ئے غیر معیا ری مشرو با ت اور کو لڈ ڈرنک بنا نے اور فرو خت کر نے وا لو ں کو ہدا یت کی کہ وہ انسا نی جا نو ں سے کھیلنا چھوڑ دیں ۔

متعلقہ عنوان :