جب تک ہم تعلیم کو ٹھیک نہیں کر تے اس وقت تک ہم قوم نہیں بنا سکتے،مشتاق غنی

ما ضی میں تعلیم کیسا تھ بہت بڑا مزاق ہو تا رہا ،دو کمروں ،دو اسا تذہ پر پرائمری سکو ل چلتے رہے ،ہما ری حکو مت نے پہلے دن سے ہی تعلیم پر فو کس کیاانہی سر کا ری تعلیمی ادرو ں نے قو م کے غریب بچو ں کو تیار کر کے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادروں کے برا بر لا نا ہے،معاون خصوصی اطلاعات کے پی کے

ہفتہ 19 مارچ 2016 18:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا قون خصوصی برا ئے اعلی تعلیم و اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ ہما رے قا ئد عمرا ں کا ویژن ہے کہ جب تک ہم تعلیم کو ٹھیک نہیں کر تے اس وقت تک ہم قوم نہیں بنا سکتے ما ضی میں تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق ہو تا رہا دو کمروں اور دو اسا تذہ پر پرائمری سکو ل چلتے رہے ہما ری حکو مت نے پہلے دن سے ہی تعلیم پر فو کس کیاان ہی سر کا ری تعلیمی ادرو ں نے قو م کے غریب بچو ں کو تیار کر کے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادروں کے برا بر لا نا ہے ۔

انخیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر میل ایبٹ آباد کی نو تعمیر ہو نے وا لی عما رت کے افتتا ح کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہایہ عما رت 12میلن رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو ئی جو 13کمرو ں 1کا نفرس ہا ل ۔

(جاری ہے)

کچن اور با تھ رو م پر مشتمل ہے ۔ اس موقع پر ڈی ای او میل ایبٹ آباد ضیا ء الدیں ڈی ای او زنا نہ ثمینہ الطا ف مختلف سکو لو ں کے پر نسپل اسا تذہ اور مختلف یو نیں کو نسلو ں کے بلدیا تی نما ئندے بھی اس پر مو جود تھے۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا اس ملک کی تبا ئی کے اصل زمہ دار اس ملک کے ما ضی کے سیا ستداں ہیں جنہوں نے اپنے ووٹ کی خا طر نا اہل لوگو ں کو اہم تریں عہدوں پر تعینا ت کیا جس کی وجہ سے آج ادا رے تبا ہ ہو ئے اور جن اہل لو گو ں کا حق تھا ان کو نہیں دیا گیا ہما ری حکو مت نے روز اول سے ہی صو بے میں سفا رشی کلچر کا خا تمہ کیا اور حق دار اور اہل کو اس کا حق ملا انشا ﷲ وہ وقت دور نہیں جب سراکاری تعلیمی ادا رے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادرو ں برا بر ہو نگے اور دیہا توں کے غریب بچے بھی ان ہی سر کا ری تعلیمی ادرو ں سے پڑ ھ کر ڈا کٹرز اور انجئیر ہو نگے انہو ں نے اسا تذہ کو ہدا یت کی کہ اس غریب عوا م کے بچو ں کو اعلی تعلیم سے آرا ستہ کر نے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں اگر حکو مت اسا تذہ کو انتی سہو لیتات فرا ہم کر رہی ہے تو اس کا رزلٹ بھی اچھا ہو نا چا ئے محکمہ تعلیم صو بے کا سب سے بڑا محکمہ ہے جس میں لا کھو ں کی تعدادمیں اہلکار مو جودہیں ان پر حکو مت کے کڑوڑوں رو پے خر چ ہو رہے ہیں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ اور زنا نہ دو نو ں دفا تر کی اشد ضرو رت تھیں انشا اﷲ بہت جلد اس طر ح کے زنا نہ دفتر کا افتتا ح کیا جا رہا ہے ۔

انہو ں نے محکمہ موا صلا ت و تعمیرا ت کو ہدا یت کی کہ اس عما رت کے اوپر دوسری منزل کا فوری طور پر پی سی ون تیا ر کیا جا ئے آئندہ ما لی سا ل میں اس کو ڈبل سٹو ری بنا نے کا اعلا ن کیا۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے محکمہ تعلیم اور صحت کو ریکا رڈ فنڈز دئے جو کبھی ما ضی میں اس طرح نہیں دئے گئے ۔ انہو ں نے کہا کہ سرکا ری اسا تذہ کو جتنی تنخوا ملتی ہے اس سے کئی گنا کم تنخوا پرا ئیویٹ تعلیمی ادا رے اسا تذہ کو یتے ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ سفا رش کے خا تمہ کے لئے ہما ری حکو مت نے کا لجو ں میں بھی آن لا ئن دا خلہ شروع کر دیا ہے تا کہ حق دار کو اس کو حق ملے ہما ری سو سا ئٹی سے جب تک سفا رشی کلچر کا خا تمہ نہیں ہو گا اس وقت تک ہما رے ادا رے مضبو ط نہیں ہو سکتے ہما ری حکو مت گھر گھر جا کر مردم شما ری کے زریعے ڈیٹا اکھٹا کر نے کا کا م جلد شروع کر رہی ہے جس سے معلو م ہو گا کہ کتنے بچے سکو ل نہیں جا تے کتنے بچے سرکا ری اور کتنے پرا ئیو یٹ سکو لو ں میں جا تے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم سب نے ملکر اس نظا م کو ٹھیک کر نا ہے اور اس فرسو دہ نظا م سے جا ن چھوڑا نی ہے ۔

متعلقہ عنوان :