آئندہ دو روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:53

آئندہ دو روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گاجبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ اسکے علاوہ بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہےْ۔

متعلقہ عنوان :