شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:06

شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کیلئے مداحوں سے دعاؤں ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔

(جاری ہے)

آل راؤنڈ ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران اپنی ایک تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ پیغام دیا کہ ٹیم کو آج کے مقابلے کے لیے قوم کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے کیوں دعائیں معجزے کر سکتی ہیں ۔