فلائی دبئی طیارہ حادثہ کی درد ناک ویڈیو منظر عام پر آگئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 12:57
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : آج صبح دبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ روستوف آن دون ائیر پورٹ پر گرکر تباہ ہوا جس میں 55 مسافروں اور 7 کریو ممبرز کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس حادثے نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا، تاہم اب حادثے کا شکار ہونے والے اس بدقسمت طیارے کے حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں طیارے کو کریش ہوتے ہوتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے جبکہ طیارہ کریش ہونے کے بعد جائے حادثہ سے آگ کے شعلے اُٹھتے بھی دیکھے گئے ہیں۔
طیارہ حادثہ سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں تاہم حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کے بعد ہی کچھ کہا جا سکے گا۔ جبکہ فلائی دبئی میں لواحقین کی سہولت کے لیے میڈیا کال سینٹر بھی قائم کر دیا ہے جہاں سے لواحقین اس حادثے سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں، طیارہ کریش ہونے کے اس دردناک ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.