قائداعظم بین الصوبائی گیمز 5 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:16:20 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:10:04 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:10:01 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:09:57 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:08:22 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:08:18 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:08:15 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:53:20 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:21:44 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:07:16 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:07:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 5 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم بین الصوبائی گیمز5 اپریل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے بتایا کہ گیمز منعقد کروانے کیلئے تیاری زور و شور پر ہیں اور گیمز سے ملک میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ گیمز میں تیرہ کھیلوں کے مقابلے ہونگے جن میں اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، ہاکی، جوڈو، کراٹے، سکواش، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ٹینس، والی بال، فٹ بال اور ریسلنگ شامل ہیں، مقابلوں میں انفرادی کھیلوں میں پہلی پوزیشن کیلئے نقد انعام 7 ہزار روپے، دوسری پوزیشن کیلئے5 ہزار روپے اور تیسری پوزیشن کیلئے 3 ہزار روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز8اپریل تک جاری رہیں گی۔

19/03/2016 - 12:08:18 :وقت اشاعت