فلائی دوبئی کا مسافر طیارہ روس میں گرکرتباہ‘عملے سمیت 61افرادہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:36:15 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:36:15 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:22:24 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:19:12 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:06:27 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:00:58 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 12:00:58 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:46:56 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:43:33 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:43:32 وقت اشاعت: 19/03/2016 - 11:43:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فلائی دوبئی کا مسافر طیارہ روس میں گرکرتباہ‘عملے سمیت 61افرادہلاک

ماسکو(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19مارچ۔2016ء)روس میں حکام کے مطابق ہفتے کے روز کی صبح دبئی سے روس کے شہر روستوف اون ڈون جانے والا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 55 مسافر اور عملے کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق طیارے کو حادثہ روس کے جنوبی شہر روستوف اون ڈون کے ہوائی اڈے پر پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کے بوئنگ 800-738 طیارے کو زمین پر اترتے وقت حادثہ پیش آیا اور اس میں آگ لگ گئی۔تاحال حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکتی تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حادثہ خراب موسم اور کم روشنی کے باعث پیش آیا۔ اطلاعات ہیں کہ یہ طیارے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2016 - 12:00:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان