Live Updates

پاک ،بھارت ٹاکرا، عمران خان کولکتہ روانہ ہوگئے

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:53

پاک ،بھارت ٹاکرا، عمران خان کولکتہ روانہ ہوگئے

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 1992ء کے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے اہم ملاقات کرکے انہیں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ کھیل پیش کرنے اور دباؤ جھیلنے کے لیے ”ٹپس “ دیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :